راولپنڈی ( ویب ڈیسک) گزشتہ رات شمالی وزیرستان ایجنسی میں افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے 5 کمانڈروں سمیت 19 دہشت ہلاک ہو گئے – آئی ایس پی آر کے مطابق جب سیکوریٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دہشت گردوں کو گھیرلیا گیا ، تو ان میں سے ایک دہشت گرد نے خود کے ساتھ باندھے ہوئے خودکش جیکٹ کا دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں سات فوجی بھی شہید ہوئے ۔
پیر، 8 جون، 2015
افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز نے 19 دہشتگردوں ہلاک کردیا، 7 اہلکار شہید : آئی ایس پی آر
About Admin
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے