کراچی(4 جون 15ء اردووائس پاکستان ) تحریک انصاف سندھ کے آرگنائز ڈاکٹر عارف علوی ذاتی وجوہات کی بنا ء پر آرگنائزر کے عہدے سے استعفیٰ دے دی دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے سندھ کے سینئر رہنما اور اورقومی اسمبلی کے ممبرعارف علوی آرگنائز ر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے علیحدگی کی وجوہات ذاتی بتائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کچھ وجوہات کی بنا ء پر پارٹی کی جانب سے دی گئی ذمہ داریاں نبہانہیں سک رہے ہیں لہذا وہ استعفیٰ دے رہے ہیں اور پارٹی چیئر عمران خان سے استعفیٰ قبول کرنے کی استدعا کی ہے۔
جمعرات، 4 جون، 2015
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے