فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوذیا نامی عورت نے اپنے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا۔ فوزیا کے شوہر امین کا قصور یہ تھا کہ اس نے اسے طلاق دینے سے انکار کردیا تھا۔ دونوں کی شادی 11 سال پہلے ہوئی تھی اور 3 اولاد تھیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اچانک فوزیہ اپنے شوہر سے مطالبہ کرنے لگی تھی کہ وہ اسے طلاق دے دے جس پر شوہر نے اسے طلاق دینے سے انکار کیا تھا۔ بد کار عورت موجودہ شوہر سے طلاق لیکر اپنے معشوق ایک اور شخص سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ پیر، 28 دسمبر، 2015
بیوی نے شوہرکو زہر دیکر ماردیا، وجہ آپ کو حیران کردے گی
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوذیا نامی عورت نے اپنے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا۔ فوزیا کے شوہر امین کا قصور یہ تھا کہ اس نے اسے طلاق دینے سے انکار کردیا تھا۔ دونوں کی شادی 11 سال پہلے ہوئی تھی اور 3 اولاد تھیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اچانک فوزیہ اپنے شوہر سے مطالبہ کرنے لگی تھی کہ وہ اسے طلاق دے دے جس پر شوہر نے اسے طلاق دینے سے انکار کیا تھا۔ بد کار عورت موجودہ شوہر سے طلاق لیکر اپنے معشوق ایک اور شخص سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ About Admin
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے