پاکستان کی صف اول کی لائف انشورنس کمپنی، جوبلی لائف نےملک کے سب سے بڑے نجی بینک ایچ بی ایل کے ساتھ پاکستان میں ان کے ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے ذریعے ملک بھر میں بینکا تکافل کے اجراء کے لئے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے۔ معاہدے پر جوبلی لائف کے ایم ڈی اور سی ای او ، جاوید احمد اور ایچ بی ایل کی ہیڈ آف برانچ بینکنگ، سیما کامل نے دستخط کیے۔
پیر، 28 مارچ، 2016
جوبلی لائف کا ملک بھر میں بینکا تکافل کے اجراء کے لئے سب سے بڑے بینک ایچ بی ایل کے ساتھ معاہدہ
About Admin
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے