اسلام آباد (ویب ڈیسک 1 جولائی 2016) ومپل کوم، وارد اور بینک الفلاح نے مشترکہ طور پر آج وارد کی موبی لنک کے ساتھ مرجر کے تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔ اب موبلی لنک اور وارد ٹیلی کام ایک ہوگئے ہیں۔ وارد ٹیلی کام پہلے سے ہی 4 جی نیٹ ورک ہے۔ ایک ہونے کے بعد کمپنی ملک کے 50 سے زائد موبائل صارفین کو ہائی سپیڈ موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرے گی۔ ایک ہونے والی کمپنی اب پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی بن جائے گی۔ جو 2 جی ، 3 جی اور 4 جی ایل ٹی ای سروسز فراہم کرے گی۔ جمعہ، 1 جولائی، 2016
موبی لنک اور وارڈ مرج ہوگئے۔ 50 ملین سے زائد صارفین کو ٹیلی کام سروس فراہم کریں گے
اسلام آباد (ویب ڈیسک 1 جولائی 2016) ومپل کوم، وارد اور بینک الفلاح نے مشترکہ طور پر آج وارد کی موبی لنک کے ساتھ مرجر کے تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔ اب موبلی لنک اور وارد ٹیلی کام ایک ہوگئے ہیں۔ وارد ٹیلی کام پہلے سے ہی 4 جی نیٹ ورک ہے۔ ایک ہونے کے بعد کمپنی ملک کے 50 سے زائد موبائل صارفین کو ہائی سپیڈ موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرے گی۔ ایک ہونے والی کمپنی اب پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی بن جائے گی۔ جو 2 جی ، 3 جی اور 4 جی ایل ٹی ای سروسز فراہم کرے گی۔ About Admin
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
Write تبصرے